img

بھٹکل کی طالبہ عائشہ رومیلہ کی شاندار کامیابی - منگلورو یونیورسٹی میں حاصل کیا تیسرا رینک 

بھٹکل مسلم اسوسی ایشن  مسقط کے سابق صدر جناب محمد قمر مرچنٹ کی دُختر  عائشہ رومیلہ مرچنٹ نے بی ایس سی انٹیریر ڈیزائن میں شاندار کامیابی درج کرتے ہوئے منگلورو یونیورسٹی میں  تیسرا رینک حاصل کیا ہے۔

img

کولکتہ نائٹ رائیڈرس نے سن رائیزرس حیدرآباد کو 8 وکٹ سے شکست دیکر تیسری مرتبہ آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا

مچل اسٹارک اور آل روانڈر آندرے رسل کی خطرناک بولنگ کے بعد سلامی بلے باز رحمت اللہ گرباز اور وینکیش ایئر کی شاندار بیاٹنگ کی مدد سے کولکتہ نائٹ رائیڈرس نے آئی پی ایل 2024 کے فائنل میں سن رائیزرس حیدرآباد کو 8 وکٹ سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا۔

img

کوالیفائر2 میں سن رائزرز حیدرآباد نے راجستھان رائلز کو 36 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچی

ہینرک کلاسن (50)، راہل ترپاٹھی (37) اور ٹریوس ہیڈ (34) کی شاندار اننگز کے بعد گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت سن رائزرس حیدرآباد نے جمعہ کو انڈین پریمیئر لیگ کے دوسرے کوالیفائر مقابلے میں راجستھان رائلز کو 36 رنوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

img

بھٹکل میں حل نہیں ہو رہا ہے برساتی پانی کی نکاسی کا مسئلہ - نالیوں کی صفائی پر خرچ ہو رہے ہیں لاکھوں روپئے

برسات کا موسم سر پر کھڑا ہے اور بھٹکل میں ہر سال کی طرح امسال بھی برساتی پانی کی نکاسی کے لئے سڑک کنارے بنائی گئی نالیاں مٹی، پتھر اور کچرے سے بھری پڑی ہیں جس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ مانسون سے قبل برسنے والی ایک دن کی بارش میں پانی نالیوں کے بجائے سڑکوں پر بہنے اور گھروں میں گھسنے ...

img

بھٹکل میں چل رہی بجلی کی آنکھ مچولی سے  کب ملے گا صارفین کو چھٹکارہ ؟

برسہا برس سے بھٹکل کے عوام کو بجلی کی آنکھ مچولی راحت دلانے کے اقدامات کا اطمینان بخش نتیجہ اب تک نہیں نکلا ہے ۔ عام دنوں کے علاوہ برسات کا موسم میں ذرا سی ہوا اور بارش کے ساتھ  بجلی کا غائب ہونا، کبھی کم اور کبھی تیز بجلی کی سپلائی کی وجہ سے گھروں کے ساز و سامان کا نقصان یہاں کی ...